ICC Excludes Azad Kashmir and Baltistan from Champions Trophy Tour Under Indian Pressure
دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت کے دباؤ پر چیمپینز ٹرافی کے ٹور سے آزاد کشمیر اور بلتستان کو خارج کر دیا ہے۔
According to Aaj News, an Indian cricket board official revealed that Jay Shah, who will assume the role of ICC Chairman on December 1, declared Pakistan's inclusion of Azad Kashmir and Baltistan in the Champions Trophy tour completely unacceptable.
نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق، بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ یکم دسمبر کو آئی سی سی کے چیئرمین کا
منصب سنبھالنے والے جے شاہ نے آئی سی سی سے کہہ دیا تھا کہ آزاد کشمیر اور بلتستان کو شامل کرنا ناقابل قبول ہے۔
PCB Agrees to Limited Locations
Reports from *The Indian Express* suggest that the Pakistan Cricket Board (PCB) has agreed to limit the Champions Trophy tour to Karachi, Lahore, and Rawalpindi. The Indian Cricket Board had filed a formal objection with the ICC regarding Azad Kashmir and Baltistan's inclusion.
انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپینز ٹرافی کا ٹور کراچی، لاہور، اور راولپنڈی تک محدود رکھنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ بھارتی بورڈ نے آزاد کشمیر اور بلتستان کے حوالے سے تحریری اعتراض جمع کرایا تھا۔
PCB’s Social Media Announcement
On Thursday, the PCB shared on *X (formerly Twitter)
> *"Warning, Pakistan! On November 16, the Champions Trophy tour kicks off from Islamabad.
پی سی بی نے جمعرات کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا تھا
خبردار پاکستان! 16 نومبر کو چیمپینز ٹرافی کا ٹور اسلام آباد سے شروع ہو رہا ہے۔"
The PCB also stated that the trophy would travel to Skardu, Murree, Hunza, and Muzaffarabad.
پی سی بی نے یہ بھی بتایا کہ ٹرافی اسکردو، مری، ہنزہ، اور مظفرآباد بھی لے جائی جائے گی۔
India’s Stance Remains Unclear
Despite repeated inquiries, the Indian Cricket Board has not clarified its refusal to send its cricket team to Pakistan.
استفسار کے باوجود بھارتی کرکٹ بورڈ نے ابھی تک پاکستان کو واضح طور پر نہیں بتایا ہے کہ وہ اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے کیوں انکار کر رہا ہے۔